Thursday, October 3, 2019

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے سکردو آمد پر کچورا یوتھ آرگنائزیشن  مطالبہ

 سر زمین کچورا شغرتھنگ(ستق چن) میں بننے والا ہائیڈرل پاور پروجیکٹ کے فنڈز منظور کیا جائے۔ سابقہ حکومت کی طرح اس پروجیکٹ پر لالی پوپ کے بجائے عملی احکامات جاری کریں۔ گلگت بلتستان میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے کا بہترین حل شغرتھنگ ہائیڈرل پاور پروجیکٹ کی تکمیل ہے، اس پروجیکٹ کے ذریعے 26 میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ جو کہ پورے بلتستان میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہے۔ لہذا اس پروجیکٹ کی منظوری دے کر عوام کو اندھیرے سے نجات دلائیں۔
کچورا یوتھ آرگنائزیشن 
Daily k2

Daily Baidar, Daily Salam

وزیر اعظم پاکستان سے ہمارا مطالبہ

 سر زمین کچورا شغرتھنگ(ستق چن) میں بننے والا ہائیڈرل پاور پروجیکٹ کے فنڈز منظور کیا جائے۔ سابقہ حکومت کی طرح اس پروجیکٹ پر لالی پوپ کے بجائے عملی احکامات جاری کریں۔ گلگت بلتستان میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے کا بہترین حل شغرتھنگ ہائیڈرل پاور پروجیکٹ کی تکمیل ہے، اس پروجیکٹ کے ذریعے 26 میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ جو کہ پورے بلتستان میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہے۔ لہذا اس پروجیکٹ کی منظوری دے کر عوام کو اندھیرے سے نجات دلائیں۔
کچورا یوتھ آرگنائزیشن 
Skardupm, pminskardu, ptiskardu, demandtopm, kachurayouth
وزیر اعظم پاکستان سے کچورا کے جوانوں مطالبہ